QASAS AL QURAN/ قصص ال قرآن
QASAS AL QURAN/ قصص ال قرآن
Regular price
Rs.4,200.00 PKR
Regular price
Sale price
Rs.4,200.00 PKR
Unit price
per
قرآن مجید میں کئی مقامات پر انبیاء ورسل اور پچھلی اقوام کے قصے بیان کیے گئے ہیں، لیکن ان کے بیان کا مقصد تاریخ یا سوانح نگاری ہرگز نہیں ہے، بلکہ ان کی غرض نصیحت، موعظت اور عبرت ہے۔ اسی لیے یہ قصص یکجا، یا تسلسل اور ترتیب یا مکمل تفصیل کے ساتھ بیان نہیں کیے گئے، بلکہ موقع محل کی مناسبت سے جہاں جتنے حصے کی ضرورت محسوس ہوئی، وہی حصہ بیان کردیا گیا ہے۔
اس حوالے سے مولانا حفظ الرحمن سیوہاروی رح کی کتاب "قصص القرآن" بڑی مشہور اور بہت عمدہ ہے۔اس کے علاؤہ یہ کتاب خاص اسی جہت (قصص سے مستفاد دروس وعبر) پر بڑی اچھی ہے۔ اہل علم،۔خاص کر تفسیر پڑھنے، پڑھانے والے اس کو مطالعہ میں رکھیں