Behshti zewar/ بہشتی زیور
Behshti zewar/ بہشتی زیور
Regular price
Rs.900.00 PKR
Regular price
Sale price
Rs.900.00 PKR
Unit price
per
⬅️کتاب : بہشتی زیور مکمل (کمپیوٹرائز)
⬅️مصنف : حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ
⬅️ناشر : ادارہ اسلامیات
⬅️کمپویٹرائز
⬅️اعلی کوالٹی
⬅️ڈلیوری فری
📱فون نمبر : 03217989769
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تفصیلات :
اگر ہم ماضی کے دریچوں میں جانکھیں تو ہمیں اندازہ ہوگا کہ علمائے کرام کو اس بات کی اہمیت کا شدت سے اندازہ تھا کہ لوگوں کو علم دین سکھانا اور لوگوں کو انکے بنیادی ضروریات کے مسائل سے آگاہ کرنا بہت ضروری ہے وگرنہ لوگ بلا سوچے سمجھے دین پر من چاہے انداز میں عمل کریں گے ۔ چنانچہ انہوں نے لوگوں کو سمجھانے کے لیے اپنے اپنے انداز میں فقہ اور اصول فقہ کی کتب کو ترتیب دیا۔ فقہ کے ابواب قائم کیا طہارت کے مسائل کے بعد نماز کے مسائل سے لے کر وصیت کرنے تک کے سارے مسائل کے ترتیب کے ساتھ لکھا ۔
جس سے لوگوں کو خصوصا مسائل سمجھنے میں انتہایئ آسانی پیدا ہوگئی۔ سب سے زیادہ آسانی بلاشبہ خواتین حضرات کو ہوئی اس معاملے میں جن کو سمجھ گھر بیٹھے مسائل سے واقفیت ہوتی چلی گئی۔ تاہم اگر غور کیا جائے تو ان کتابوں کی ترتیب میں علاقائی عمل دخل بہت زیادہ بھی تھا۔ چنانچہ گردش زمانہ کے ساتھ اس انداز کے سمجھنے میں مشکل پیدا ہونے لگی۔ ہر خاص و عام کے لیے کتب کا سمجھنا دشوار ہوتا چلا گیا۔ نیز کتب عربی زبان میں تھیں اور بر صغیر ایشیا میں ایسی کتب کو سمجھنا مشکل کام تھا۔
چنانچہ حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے ایسی شاندار کتاب ترتیب دی جسکا جس میں طہارت سے لے کر وصیت تک اور اداب سے لے کر گھریلو کاموں تک کے بارے میں مکمل و مدلل کام تٖفصیلات اردو اسان زبان میں موجود ہیں۔ یہ کام اتنا بڑا اتنا شاندار ہے کہ اسکی مثال ملنا مشکل ہے۔ چنانچہ وقت کے علمائے کرام نے اس کو کتاب کے بارے میں یہ کہا کہ یہ کتاب خود بہت بڑی مفتی ہے۔ علمائے کرام کو کسی بھی مسئلے کے بارے میں کوئی بات سمجھ نہیں آتی تو براہراست اس کتاب کی طرف رجوع کرتے ہیں۔ اسکے علاوہ گھر میں خواتین کے متعلق بے شمار مسائل کا حل اس کتاب میں موجود ہے۔ کچھ عرصہ قبل تک اس کتاب کو باقاعدہ جہیز میں شامل کرکے دیا جاتا تھا تا کہ خاتون خانہ کو خانگی مسائل سمجھنے کے لیے کوئی دقت نہ ہو۔ بلاشبہ اس کتاب کو ہر خاص و عام کو ضرور اپنے مطالعے میں رکھنی چاہیے ۔