نکات القران
نکات القران
Regular price
Rs.1,700.00 PKR
Regular price
Sale price
Rs.1,700.00 PKR
Unit price
per
⬅️مصنف : شیخ زید الدین بن محمد ابن ابی بکر
⬅️اردع ترجمہ : مولانا خالد محمود ،مولانا عبد العظیم ترمذی، مولانا انس چترالی
-------------------
قران کریم اللہ سبحانہ وتعالی کا ایک جیتا جاگتا معجزہ ہے جو آج سے نہیں ساڑھے چودہ سو سال قبل سے موجود ہے- اسکا ہر ہر حرف معجزہ ہے- اس بات کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ یہ قران اربوں کھربوں بار پڑھا اور پڑھایا جاچکا ہے اسکے باوجود اس کے اسرار رموز اور نکات جدید محسوس ہوتے رہتے ہیں-
اس کتاب میں کیا کیا نکات ہیں کیا کیا علمی جواہر پارے ہیں کیا کیا اور کیسا کیسا خزینہ ہے یہ سب معلومات ہمیں اس کتاب نکات القران میں دستیاب ہوتی ہے-
الحمد للہ اردو زبان میں پہلی مرتبہ یہ کتاب موجود ہے-