Skip to product information
1 of 2

Idaraeislamiat

قصص القران دو جلد اعلی کوالٹی تصاویر کے ساتھ

قصص القران دو جلد اعلی کوالٹی تصاویر کے ساتھ

Regular price Rs.2,200.00 PKR
Regular price Sale price Rs.2,200.00 PKR
Sale Sold out
📲اس لنک پر کلک کریں :
https://wa.me/message/ONHTRELNIW6IP1

کیا آپ جانتے ہیں؟

قابیل نے ہابیل کو جس مقام پر قتل کیا تھا وہ جبل قاسیون ہے جو کہ شام کے شہر دمشق میں واقع ہے ۔ اور جن لوگوں نے اس مقام کو دیکھا ہے وہ جانتے ہیں کہ اس کے نشانات ابھی تک وہان پر واقع ہیں۔ یہ انسانیت پر پہلا حملہ تھا اور پہلا انسانی قتل تھا ۔
بعض لوگوں کے مطابق ابھی جبل قاسیون میں خون کے نشانات شام کے وقت دور سے چمکتے ہیں۔ ہابیل قابیل کے قتل کی تفصیلات قران کریم میں سورہ مائدہ میں ذکر ہیں۔ اسکی مزید تفصیل حدیث میں کیا ہے ؟ جھگڑا کیوں ہوا تھا کیا وجوہات تھیں ؟ قصص القران میں ان تمام چیزوں کا ذکر ہے ۔ یہ ایک بہترین کتاب ہے جس میں تمام قرانی واقعات تفصیلات کے ساتھ ذکر کیے گئے ہیں۔
ساتھ ساتھ ان قرانی مقامات کی تصاویر بھی موجود ہیں جس سے ہمیں اندازا ہوتا ہے کہ واقعات کس طرح پیش آئے ہوں گے ۔

📖 قصص القران
✍️مصنف : مولانا حفیظ الرحمان سیوہاروی
⬅️ قرانی واقعات
ہماری ڈیجیٹل فہرست ملاحظہ کریں
https://wa.me/c/923217989769
☎️کال نمبر :03217989769
View full details