Skip to product information
1 of 2

Idaraeislamiat

فضائل صحابہ امام احمد بن حنبل

فضائل صحابہ امام احمد بن حنبل

Regular price Rs.2,600.00 PKR
Regular price Sale price Rs.2,600.00 PKR
Sale Sold out
📖 فضائل صحابہ
✍️مصنف : امام ابو عبد اللہ بن احمد بن حنبل الشیبانی رح
⬅️امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سے صحابہ کرام کے فضائل و مناقب بیان کردہ روایات
↕️ ہماری فہرست میں موجود کتب کو دیکھیں :
https://wa.me/c/923217989769
☎️کال نمبر :03217989769
📲اس لنک پر کلک کریں اور آرڈر کریں :
https://wa.me/message/ONHTRELNIW6IP1


اس میں کوئی شک نہیں کہ تمام انبیائے کرام کے بعد سب سے زیادہ معزز لوگ اگر اس دنیا میں تھے تو وہ صحابہ کرام رضوان اللہم اجمعین تھے۔
یہ ایسے بے لوث افراد کی کھیپ تھی جو کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیر سرپرستی تیار ہوئی تھی۔ اور کہاں یہ ایک طرف عرب کے میں رہنے والے بدو تھے جہاں تعلیم کا نام و نشان نہیں تھا اور کہاں ایک ایسا وقت آیا کہ آدھی دنیا پر ان حضرات کی حکومت تھی۔
یہ لوگ کیسے تھے کیا کھاتے تھے کیا پیتے تھے ؟کیسے رہتے تھے آپس کے تعلقات کسیے تھے؟ یہ ایک ایسا خوبصورت اور لذیذ موضوع ہے کہ انسان ساری زندگی ان کو پڑھتا رہے اور اپنا سر دھنتا رہے ۔
آج کل یہ افسوسناک بات ہے کہ ہم سارے اپنے بچوں کو نئی نئی کارٹون دکھاتے ہیں اور لگا کر دیتے ہیں مگر ان حضرات کے واقعات اور ایثار کا بچوں سے کوئی ذکر نہیں کرتا ۔یہ کتاب ایسی ہے کہ جن سے معلوم ہوسکے کہ یہ حضرات کیسے تھے اور یقین جانیے اس کتاب کو پڑھنے کے بعد ہمیں ادراک ہوگا کہ زندگی کیسے گذاری جاتی ہے۔
اس کتاب کو لکھنے والی شخصیت کوئی عام نہیں بلکہ امام احمد بن حنبل ہیں جنہوں نے براہراست تابعین اور تبع تابعین سے علم دین سیکھا ہے اور پوری دنیا میں ہزاروں متبعین حضرات انکے موجود ہیں
خود بھی لازمی پڑھیں اور اپنے بچوں کو پڑھائیں اور اس کتاب کو اپنی زندگیوں کا حصہ بنائیں۔
View full details