فتوی تعارف اصول آداب(اصول الافتا وادابہ کا ترجمہ)

Regular price
Rs.2,700.00 PKR
Regular price
Sale price
Rs.2,700.00 PKR
Unit price
per
⬅️فتوی تعارف اصول و آداب
⬅️مصنف : مفتی تقی عثمانی
⬅️عربی کتاب : اصول الافتا وادابہ
⬅️ڈلیوری فری
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
⬅️زیر نظر کتاب مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کی مشہور ترین کتاب اصول الافتائ وآدابہ کا اردو ترجمہ ہے ۔ حضرت دامت برکاتہم نے اس کتاب میں فتوی کی تاریخ ، قرون اولی کے دور میں فتوی کا طریقہ کار اور اسکے بعد تابعین تبع تابعین کے زمانے میں فتوی کے طریقہ کار سےمتعلق فتوی جاری فرمایا ہے ۔
اسکے بعد فقہائے کرام کے طبقات کا بھی ذکر فرمایا ہے اور ہر طبقے کے متعلق رائے ذکر فرمائی ہے کہ ان کی کتب میں فتوی دینے کا طریقہ کار کیا تھا اور موجودہ زمانے میں انکی کتب پر فتوی دینے کا طریقہ کار کیا ہونا چاہیے۔ ایک مفتی کو عادات و انداز اطوار میں کیسا ہونا چاہیے ؟
دلچسپ بات یہ ہے کہ باجود خشک موضوع ہونے کے یہ کتاب انتہائی دلچسپ اور معلوماتی ہے ۔ علمائے کرام اور مفتیان عظام میں سے شاید ہی کوئی ایسا ہو جو اس کتاب کا محتاج نہ ہو ۔