عہد نبوی کے میدان جنگ
عہد نبوی کے میدان جنگ
Regular price
Rs.220.00 PKR
Regular price
Sale price
Rs.220.00 PKR
Unit price
per
عہد نبوی کے میدان جنگ
مصنف: ڈاکٹر محمد حمید اللّٰہ
صفحات: 102
کاغذ: لوکل پیپر
سیرت پر جب ہم بات کرتے ہیں تو ہمیں اندازہ ہوتا ہے کہ اس میدان میں علمائے کرام نے طرح طرح کے انداز میں کام کیا ہے۔ کسی نے سیرت کو جمع کیا ہے کسی نے مغازی کو جمع کیا ہے کسی نے سیرت کو حدیث کی روشنی میں جمع کیا ہے۔ یہ تمام کام اپنی اپنی جگہ انتہایئ با کمال اور حیرت انگیز تھے۔ تاہم ڈاکٹر حمید اللہ صاحب نے اس میدان میں ایک نئے رخ سے کام کیا ہے۔اور وہ رخ اتنا دل چسپ ہے کہ کتاب پڑھے بغیر رھا نہیں جا سکتا۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیئ بڑے غزوات میں حصہ لیا۔ ان غزوات کا محل وقوع کیا تھا؟مسلمانوں کی پوزیشن کیا تھی؟ کفار کی پوزیشن کیا تھی؟ احد میں مسلمانوں کی پشت احد پہاڑ کی طرف تھی جب کہ شہر مدینہ کا راستہ کھلا ہوا تھا کفار وہاں باآسانی جا کر حملہ کرسکتے تھے مگر ایسا نہیں ہوا۔ یہ کتاب انتایئ دلچسپ ہے