Skip to product information
1 of 3

Idaraeislamiat

درس بخاری کتاب الحیل آلاکراہ وکتاب

درس بخاری کتاب الحیل آلاکراہ وکتاب

Regular price Rs.750.00 PKR
Regular price Sale price Rs.750.00 PKR
Sale Sold out
درس بخاری کتاب الحیل آلاکراہ وکتاب الاکراہ
مصنف : مفتی محمد محمود اشرف عثمانی
کاغذ : اعلی
صفحات : 152
قیمت : 660

درسی تقریر شیخ الحدیث مفتی محمود اشرف عثمانی رحمۃ اللہ علیہ
بخاری کے مشکل ترین مقامات میں سے ایک مقام کتاب الحیل اور کتاب الاکراہ ہے۔ان مقامات میں بکثرت قال بعض الناس ملتے ہیں۔ جن سےمراد اکثر فقہ حنفی ہوتی یے۔یہ اعتراضات بوجہ عدم نا واقفیت ہوئے ہیں۔ لہذا ان مقامات پر احناف کا جواب دینا ضروری ہوتا ہے۔
عام طور پر وفاق کے سوالات بھی بکثرت ان مقامات سے آتے ہیں۔
مفتی محمود اشرف عثمانی صاحب دامت برکاتہم نے بخاری شریف پڑھایئ تو بہت ہی دلنشین انداز میں اسکی تقریر فرمایئ جن کو طلبہ نے ضبط کیا اور اب یہ کتابی شکل میں آپکے سامنے ہے بلاشبہ یہ کتاب ہر دورہ حدیث کے طالب علم کی بنیادی ضرورت ہے
View full details