تخلیق انسان اور معجزات قران
تخلیق انسان اور معجزات قران
Regular price
Rs.800.00 PKR
Regular price
Sale price
Rs.800.00 PKR
Unit price
per
تخلیق انسان اور معجزات قران
مصنف: ڈاکٹر کیتھ مور
ترجمہ :ڈاکٹر آصف
اللہ سبحانہ وتعالی قران کریم میں ارشاد فرماتے ہیں کہ وفی انفسکم افلا تبصرون یعنی تم لوگ اپنے آپ میں غور و فکر نہیں کرتے کہ تم لوگوں کی تخلیق کیسے ہوئی-ہر ہر عضو کو اللہ سبحانہ وتعالی کس اعلی معیار کے ساتھ تخلیق فرمایا-
جدید میڈیکل سائنس کی روشنی میں اللہ سبحانہ وتعالی کے قران کریم کے ارشادات کی روشنی میں یہ کتاب لکھی گئی ہے جس میں وقت کے تمام بڑے ڈاکٹرز کی آراء انسان کی تخلیق کی روشنی میں موجود ہے جسے پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ اللہ سبحانہ وتعالی کی ذات کس قدر افضل و مقدم ہے اور کیسے انسان کو تخلیق کیا- اردو میں اس موضوع پر اچھوتی ترین کتاب ہے-