Skip to product information
1 of 4

Idaraeislamiat

تجویدی قران گولڈن مع رحل گولڈن کلر (گفٹ پیک)ْ/ Golden Quran with Rahal Box

تجویدی قران گولڈن مع رحل گولڈن کلر (گفٹ پیک)ْ/ Golden Quran with Rahal Box

Regular price Rs.2,500.00 PKR
Regular price Rs.3,000.00 PKR Sale price Rs.2,500.00 PKR
Sale Sold out
⬅️تجویدی قران کریم
⬅️رموز اوقاف کے ساتھ
⬅️اعلی ترین کوالٹی
⬅️سولہ سطری (16 لائنوں والا)
⬅️گولڈن کلر
⬅️گولڈن حسین رحل
⬅️خوبصورت گفٹ پیک
⬅️زپ کور میں بھی دستیاب
⬅️چار سے زائد رنگ
⬅️اعلی چمکیلا پیپر
⬅️صفحہ کا سائز : 9.5.* 5.5 انچ
⬅️غنہ ، مد ادغام ، اظہار کی وضاحت کے ساتھ
⬅️ہر علامت کا الگ الگ رنگ
⬅️ڈلیوری فری
⬅️چار زبانوں (اردو ، انگریزی ، پشتو ،عربی ) میں دستیاب
⬅️تحفہ دینے کے لیے بہترین قران
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علم قرات ایک ایسا فن ہے جسکی ضرورت ہر مسلمان کو لازمی ہے -اور اس قدر علم قرات سیکھنا ہر مسلمان پر واجب ہے کہ وہ اپنی نماز کو صحیح طریقے سے ادا کرلے اگر کوئی شخص یہ کام نہیں کرے تو بہت بڑا امکان یہ پیدا ہوجاتا ہے کہ اسکی ظاہری طور پر نماز ہی نہیں ہوئی-
مثال کے طور پر رب العالمین کا ترجمہ تمام جہانوں کا رب ہے اور رب الالمین کا ترجمہ دکھوں کا رب ہے- رب الالمین پڑھنے سے نماز ٹوٹنے کا خطرہ اور احتمال رہتا ہے- اس طرح کی بے شمار غلطیاں ہیں جو ہم قرات کے اعتبار سے کرتے ہیں اور روز کرتے ہیں- اس لیے یہ بات نہایت ضروری ہے کہ ہر شخص یہ کام کرے کہ اپنی قرات اس حد تک درست کرے کہ وہ نماز درست طریقے سے پڑھ سکے- الحمد للہ اسی کاوش کی بناء پر ادارہ اسلامیات نے پہلا تجویدی قران کریم شائع کیا ہے جس میں اشاروں اور رنگ کی مدد سے یہ بتلایا گیا ہے کہ کون سے لفظ کو کس طرح ادا کرنا ہے ادغام کرنا ہے یا اخفا ، غنہ کرنا ہے یا اظہار -
اس قران کریم میں موجود قواعد چار زبانوں میں دستیاب ہیں۔ جن میں عربی اردو پشتو اور انگریزی شامل ہے- یہ قران کریم گھر کے ہر فرد کی ضرورت ہے خصوصا ان بچوں کی جو مدارس میں قران کریم حفظ یا ناظرہ پڑھ رہے ہیں-
View full details