تاریخ اسلام دو جلد
تاریخ اسلام دو جلد
Regular price
Rs.1,400.00 PKR
Regular price
Sale price
Rs.1,400.00 PKR
Unit price
per
⬅️کتاب : تاریخ اسلام
✍️مصنف : شاہ معین الدین احمد ندوی رحمہ اللہ
⬅️کال نمبر 03217989769
-----------------
⬅️کسی بھی قوم کی ترقی کا راز اس بات میں مضمر ہے کہ وہ قوم اپنی تاریخ کی کیسے حفاظت کرتی ہے اور اس تاریخ کی بنیاد پر اپنی عملی شکلوں میں کیا کیا تبدیلی کرتی ہے اور تاریخ سے سبق سیکھتے ہوئے کیسے
اپنےانداز زندگی میں تبدیلی لاتی ہے-
⬅️الحمد للہ جس قدر مضبوط مسلمانوں کی تاریخ ہے شاید کوئی اور تاریخ اس قدر مضبوط نہ ہو- اللہ جل شانہ نے مسلمانوں کے بے شمار فتوحات علم و فن سے نوازا ہے - اور اس تاریخ کو پڑھ کر ہمیں سبق
ملتا ہے کہ مسلمانوں کو کیسا ہونا چاہیئے اور کیا کیا کرنا چاہیئے-
⬅️زیر نظر کتاب مسلمانوں کی تاریخ پر ہے اور یہ ابتدائے اسلام سے لے کر خلافت عباسیہ تک ساری تاریخ اس میں مذکور ہے-
ہم نے اگر اپنی آنے والی نسلوں کو بچانا ہے تو ان کو اسلامی تاریخ سے روشناس کروانا بہت ضروری ہوگا -