Skip to product information
1 of 1

Idaraeislamiat

بیان التفسیر مفتی محمود اشرف عثمانی

بیان التفسیر مفتی محمود اشرف عثمانی

Regular price Rs.1,600.00 PKR
Regular price Sale price Rs.1,600.00 PKR
Sale Sold out
⬅️بیان التفسیر ( سورہ نباء سے لے کر سور الناس تک کی آسان تفسیر)
⬅️شیخ الحدیث مفتی محمود اشرف عثمانی
⬅️تعارف
الحمد اللہ قران کریم اللہ جل شانہ نے ایسی کتاب عطا فرمائی ہے جو کہ پورے عالم اسلام کے لیے مشعل راہ ہے- اس کی تفسیر دنیا کی ہر زبان میں ہوئی ہے - اردو زبان میں بے شمار تفاسیر دستیاب ہیں۔جن میں سے چند مشہور یہ ہیں
معارف القران
تفسیر عثمانی۔
معا لم العرفان
تاہم یہ سب تفاسیر پرانی ہوچکی ہیں اور طرز گفتگو پرانا ہوگیا ہے اس لیے عوام کی سمجھ میں ساری تفاسیر نہیں آتی-
مفتی محمود اشرف عثمانی مد ظلہم سالہا سال سے جامعہ دارالعلوم کراچی میں قران کریم کی تفسیر بروز ہفتہ بعد از عصر بیان فرماتے ہیں- عوام کی بڑی تعداد اس میں شرکت کرتی ہے-
زیر نظر تفسیر ان سارے بیانات کا مجموعہ ہے جو کہ بہت بڑا ایک علمی خزینہ ہے-
خوبی یہ ہے کہ یہ کتاب انتہائی آسان زبان میں لکھی گئی ہے جس کو عام عام سے بندہ بھی سمجھ سکتا ہے نیز تفسیر سے متعلق تمام اشیاء کو اس میں بیان کیا گیا ہے-
View full details