Skip to product information
1 of 4

Idaraeislamiat

القاموس الوحید دورنگہ (مولانا وحید الزمان قاسمی کیرانوی)

القاموس الوحید دورنگہ (مولانا وحید الزمان قاسمی کیرانوی)

Regular price Rs.6,000.00 PKR
Regular price Sale price Rs.6,000.00 PKR
Sale Sold out
صفحات :1496
علمائے کرام مفتیان عظام اور طلبائے کرام کے ساتھ ہر وہ شخص جس کو عربی زبان سے ذرا بھی مناسبت ہے اس کے لیے خوشخبری۔
القاموس الوحید اب جدید کمپوزنگ میں بھی دستیاب ہے۔بلاشبہ یہ کتاب عربی زبان کا خزینہ ہے۔کتاب کی چند خصوصیات:

⬅️۱۔قدیم عربی کے سارے الفاظ موجود
⬅️۲۔جدید عربی کے تقریبا سارے الفاظ موجود
⬅️۔عربی کے مصادر کے ساتھ ابواب کی تحقیق موجود
⬅️۴۔عربی کے مصادر میں موجود قران و حدیث کی آیات سے استشہاد
⬅️۵۔قدیم عربی اشعار سے استشہاد۔
⬅️۶۔مکمکل لغوی تحقیق۔
اس لحاظ سے یہ کتاب اردو زبان کی جامع ترین لغات میں سے ایک لغت ہے۔
فی زمانہ احقر کے خیال میں زمانہ طالب علمی اور زمانہ تدریس میں علمائے کرام و طلبہ عظام یہ کتاب ہمہ وقت ساتھ رکھنی چاہیے اور رکھتے بھی ہیں
View full details