الفاروق (علامہ شبلی نعمانی)
الفاروق (علامہ شبلی نعمانی)
Regular price
Rs.700.00 PKR
Regular price
Sale price
Rs.700.00 PKR
Unit price
per
⬅️کتاب : الفاروق
⬅️قیمت : 450 روپے
⬅️کوالٹی اعلی
⬅️مصنف : مولانا شبلی نعمانی
⬅️ڈلیوری فری
⬅️خریدنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں
: https://wa.me/923217989769
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لو کان نبی بعدی لکان عمر
“میرے بعد اگر کویئ نبی ہوتے تو عمر ہوتے”۔
جو شخص بھی اسلامی تاریخ سے ذرا بھی واسطہ رکھتا ہوگا اسکو سو فیصد پتہ ہوگا حضرت عمر رضی اللہ عنہ واقعتا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قول
(و اشدہم فی امر اللہ عمر (یعنی اللہ سبحانہ وتعالے کے معاملے میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا معمول خوب زیادہ تھا ۔ اس کا عملی نمونہ ہمیں مملکت اسلامیہ کا امیر المومنین بننے کے بعد معلوم ہوتا ہے، حضرت فاروق عمر رضی اللہ عنہ کے زمانے میں بے شمار فتوحات ہوئیں ، بیت المقدس فتح ہوا ۔ اس زمانے میں حضرت عمر کا عمل قابل تقلید تھا ۔ حضرت اللہ تعالی کے احکامات کے معاملے میں انتہائی سخت تھے - لیکن ذاتی معاملے اس قدر نرم خو اور اللہ سے ڈرنے والے تھے-
ایک روایت کے مطابق جب آپ ایمان لائے اس وقت بیت اللہ شریف میں سورہے تھے-اور چند سال بعد اللہ سبحانہ وتعالی تقریبا آدھی دنیا کی حکمرانی تک نصیب فرمائی- غیر مسلم دشمن آپکے نام سے کانپتے تھے-ایسی شان تھی کہ جو اور کسی کو نصیب نہیں ہوئی تھی حتی کہ جس راستے سے آپ کا گذر ہوتا وہاں سے شیطان کا گذر نہیں ہوتا تھا-
بیت المقدس آپ کے زمانے میں فتح ہوا-فتح کے وقت یہودی علماء نے آپ کو بلا بھیجا- آپ کس شان سے تشریف لے گئے اس زمانے میں کیا کیا وقعات پیش آئے یہ واقعات یقینا دلچسپ اور پڑھنے والے ہیں۔
حضرت مولانا شبلی نعمانی رحمہ اللہ نے اس کتاب میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سیرت پر انتہایئ بہترین جامع ترین مواد مرتب فرمایا ہےجس میں سیرت سے لے کر فقاہت تک کے تمام مقامات کو جمع کیا گیا ہے۔خود بھی استفادہ کریں دوسروں کو بھی موقع دیں۔
مزید خوبصورتی یہ ہے کہ علامہ کے کلام کی جو سلاست ہے وہ اسقدر لذیذ ہے شاید دوسری کتابوں میں نہ مل سکے۔