Skip to product information
1 of 3

Idaraeislamiat

اسلام کا نظام اوقاف

اسلام کا نظام اوقاف

Regular price Rs.2,400.00 PKR
Regular price Sale price Rs.2,400.00 PKR
Sale Sold out
اسلام کا نظام اوقاف
مصنف : مولانا ڈاکٹر خلیل احمد اعظمی
صفحات : 727
کاغذ : عام
قیمت : 2100

شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی:
وقف ایکٹ 2020 جو قومی اسمبلی نے جلدی جلدی میں پاس کیا ہے اسکے کیئ حصے شریعت کے بالکل خلاف ہیں اور کیئ حصے آیئں کے بالکل خلاف ہیں۔وقف کے اصل مقاصد کے لیے مضر اور کرپشن کا نیا دروازہ ہے سینیٹ کے ارکان اور صدر مملکت اسے منظور کرنے سے پہلے علماء اور اسلامی نظریاتی کونسل سے رجوع کریں۔

وقف کے متعلق معلومات وقف کے معاملات کو سمجھنے کے لیے ایک بہترین کتاب اسلام کا نظام اوقاف ہے۔

اس بات سے سارے علماٗ خوب واقف ہیں کہ اسلامی فقہ میں وقف کے باب کو انتہائی اہمیت ہمیشہ سے حاصل رہی ہے ، اسکی وجہ شاید یہ بھی ہے کہ وقف کے بہت سارے معاملات ایسے ہیں جن کا تعلق ایک عام مسلمان شخص سے بھی ہے ۔ چنانچہ مساجد اور مدارس وغیرہ کی بنیاد ساری کی ساری وقف پر ہے
View full details