Skip to product information
1 of 4

Idaraeislamiat

اسلام اور جدید معاشی مسائل 8 جلد

اسلام اور جدید معاشی مسائل 8 جلد

Regular price Rs.13,000.00 PKR
Regular price Sale price Rs.13,000.00 PKR
Sale Sold out
⬅️اسلام اور جدید معاشی مسائل :
⬅️مصنف شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی

📱فون نمبر 03217989769

------------
بلاشبہ شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی کا علمی مرتبہ کسی بھی شخص پر واضح ہے ۔حضرت نے جو گرانقدر علمی خدمات سر انجام دی ہے اسکی مثال ملنا مشکل ہے ۔ خصوصا حضرت کا اسلامی بینکاری اور اسلامی معیشت پر جو کام ہے وہ انتہائی شاندار ہے ۔ اور انکی یہ علمی خدمت اردو زبان میں نہیں ہے بلکہ عربی اور انگریزی زبان میں بھی ہے۔ تاہم یہ علمی کام مختلف جرائد کتب و رسائل میں بکھرا ہوا ہے لہذا ان سب سے بیک وقت ایک ہی کتابی شکل میں فائدہ اٹھانا تھا ۔
مفتی محمود صاحب شریعہ بورڈ ممبر بینک الائیڈ بینک نے اس کام کا بیڑہ اٹھایا اور سارے بکھرے ہوئے علمی کاموں کو جمع کیا انگریزی اور عربی زبان سے ترجمہ کیا ۔ اور آٹھ جلدوں پر مشتمل ایک اعلی ترین علمی ذخیرہ تیار ہوگیا۔ یہ تمام جلدیں اپنے موضوعات کے لحاظ سے الگ الگ ہیں۔ انکی تفصیل مندرجہ ذیل ہے:
⬅️تجارت کے فضائل و مسائل (جلد اول)
⬅️خریدوفروخت کی ناجائز صورتیں (جلد دوم )
⬅️خریدو فروخت کے جدید طریقے اور انکے احکام(جلد سوم)
⬅️مخصوص اشیا کی خریدو فرخت اور انکے احکام(جلد چہارم)
⬅️اسلامی بینکاری اور دور حاضر میں اسکی عملی شکل (جلد پنجم )
⬅️سود اور اسکا متبادل (جلد ششم )
⬅️اسلام معاشی نظام (جلد ہفتم )
⬅️اسلام کا نظام اراضی (جلد ہفتم )

⚠️اس کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ کتاب اس شخص سے لے کر جس کو معاملات کی بالکل سمجھ نہیں ہے اس شخص تک جو کہ مزید مہارت حاصل کرنا چاہتا ہو یکسان مفید ہے۔
View full details