Skip to product information
1 of 2

Idaraeislamiat

اسلامی بینکاری ایک حقیقت پسندانہ جائزہ

اسلامی بینکاری ایک حقیقت پسندانہ جائزہ

Regular price Rs.330.00 PKR
Regular price Sale price Rs.330.00 PKR
Sale Sold out
سلامی بینکاری ایک حقیقت پسندانہ جائزہ
مصنف : مولانا ڈاکٹر اعجاز احمد صمدانی
صفحات : 64
قیمت : 280
کاغذ : عام

اسلامی بینکاری کوئی ایسا نیا مضمون نہیں ہے جو پہلے سے موجود نہ رہا ہو اور اب وجود میں آیا ہو بلکہ اس کی بنیاد میں جاری ہونے والے سارے اصول و فروع وہی ہیں جو خیر القرون کے زمانے میں ہو ا کرتے تھے۔ اس لیے بنیادی طور پر یہ اعتراض کرنا کہ اسلامی بینکاری ایک مستقل علیحدہ چیز ہے۔ یہ اعتراض کرنا بالکل غلط ہے۔

اسلامیی بینکاری پرا طرح طرح کے اعتراضات کیے جاتے ہیں کچھ تو بالکل بنیادی سطح کے ہوتے ہیں اور کچھ دلائل پر مبنی بھی ہوتے ہیں۔ اس ساری باتوں کو سمجھنے کے لیے ہمیں اسلامی بینکاری کے اصول و ضوابط سمجھنا بہت ضروری ہے۔ یہ ایک بہت اچھی کتاب ہے جس پر ہم اسلامی بینکاری کے بنیادی اصول و فروع کے ساتھ آسانی سے واقف ہوسکتے ہیں۔
View full details