آئمہ اربعہ کے دربار میں
آئمہ اربعہ کے دربار میں
Regular price
Rs.600.00 PKR
Regular price
Sale price
Rs.600.00 PKR
Unit price
per
⬅️آئمہ اربعہ کے دربار میں
⬅️مولف : شیخ الحدیث مفتی محمود اشرف عثمانی
⬅️قیمت 550 روپے
⬅️ڈاک خرچ کویئ نہیں
⬅️ناشر ادارہ اسلامیات۔
📱موبائل نمبر :03217989769
https://wa.me/923217989769 واٹس ایپ لنک
---------------------------------------------------------------
یہ امت جن حضرات کا احسان کبھی نہیں اتار سکتی ان میں سر فہرست حضرات آئمہ اربعہ ہیں یہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنی ساری زندگی قران و حدیث میں غوطہ زن ہوکر فقہ کے بحر بے کنار میں اتر کر علم کے بشمار مسائل ہم سب کے لیے استنباط فرمائے ہیں۔ان حضرات میں
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ
ان کس زمانہ دوسری صدی ہجری کا ہے اور انکے زمانے میں فرق ضالہ میں سے مرجئہ وغیرہ سر فہرست تھے- اسی لیے حضرت رحمہ اللہ نے اپنے زمانے کو دیکھتے ہوئے اس فتاوی ارشاد فرمائے
امام مالک رحمہ اللہ
ان کا زمانہ حضرت اما ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے زمانے سے ذرا پہلے کا ہے یا تقریبا وہی زمانہ ہے- حضرت رحمہ مدینہ منورہ کے بہت بلند و پایہ بذرگ تھے-حضرت رحمہ اللہ کی حدیث پر مشہور کتاب موطا ہے جنکو آپ کے تلامذہ نے آپ سے روایت کیا ہے-
امام شافعی رحمہ اللہ
یہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کے شاگرد تھے آپ کے زمانے میں معتزل و خوارج وغیرہ کا بہت زیادہ غلغلہ تھا
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ
آپ امام شافعی رحمہ اللہ کے استاد تھے اور آپ نے محض دین کے حصول کےلیے بڑی تکالیگ کو جھیلا اور برداشت کیا -انہی فتنوں میں ایک فتنہ خلق قران کا بھی تھا-
ان جیسے جلیل القدر علمائے کرام کا ذکر اس کتاب میں شامل ہے۔اس کتاب میں حضرت مؤلف جناب مفتی محمود اشرف عثمانی دامت برکاتہم نے آئمہ اربعہ کے چیدہ چیدہ حالات اور واقعات کو جمع فرمایا ہے۔بلاشبہ یہ کتاب علم سیکھنے کا ایک خزینہ ہے