Skip to product information
1 of 5

Idara e islamiat

Taleem-Ul-Islam

Taleem-Ul-Islam

Regular price Rs.240.00 PKR
Regular price Sale price Rs.240.00 PKR
Sale Sold out

⬅کتاب: تعلیم الاسلام
⬅مصنف:حضرت مولانا مفتی کفایت اللہ قدس اللہ سرہ
⬅ناشر: ادارہ اسلامیات
⬅کتاب: دو رنگہ
⬅صفحات: 180
⬅جلد سازی: مجلد 
  ⬅قیمت:240
                                    ⬅کمیشن:12٪(ہول سیل) 
اس دور میں جہاں سوشل میڈیا اور اس کے ساتھی فتنوں کا دوام ہے، وہاں مسلمان بچوں کو اسلامی تعلیمات کے بارے میں سکھانا اور سمجھانا انتہائی ضروری ہے۔تعلیم اسلام دینی معلومات کی بنیادی کتاب ہے ۔جو کہ سوال جواب کی صورت میں پیش کی گئی ہے۔ یہ طریقہ اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ قارئین میں نئی معلومات کی خواہش پیدائش ہوتی ہے، جس سے تعلیم دینے اور سیکھنے کا عمل دلچسپ اور بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ الحمدللہ یہ کتاب مختلف سکول، کالج، اور جامعات اور وفاق المدارس کے  نصاب میں شامل ہے۔


Contact Whatsapp 
+92 324 5773263
Email 
idara.e.islamiat1948@gmail.com
Website
Www.idaraeislamiat.com
https://wa.me/c/923245773263

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)