شمائل ترمذی مولانا زکریا کاندھلوی
شمائل ترمذی مولانا زکریا کاندھلوی
Regular price
Rs.800.00 PKR
Regular price
Sale price
Rs.800.00 PKR
Unit price
per
کتاب : شمائل ترمذی
مصنف: امام ترمذی رحمہ اللہ
مترجم مع حواشی : مولنا زکریا کاندھلوی رحمہ اللہ
اس لنک پرکلک کریں اور طلب کریں :
https://wa.me/923217989769
شمائل کا مطلب ہوتا ہے اخلاق و عادات اور جب ہم مطلقا شمائل کی بات کرتے ہیں اس سے مراد سرکار دو عالم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی عادات مبارکہ اخلاق و عادات مراد ہوتے ہیں۔
اسان الفاظ میں اس سے مراد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سراپائے مبارک یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کیسے تھے حلیہ مبارک کیسا تھاُ، بال مبارک کیسے تھے، سینہ مبارکہ کیسا تھا ، کیسے چلتے تھے ، کیسے اٹھتے بیٹھتے تھے ؟ یہ اتنا پرسرور اتنا لذیذ موضوع ہے کہ انسان ساری زندگی بھی اس پر پڑھتا رہے طبیعت سیر نہیں ہوتی۔
امام المحدیثین امام ترمذی رحمہ اللہ نے اس پر تقریبا 400 سے زائد احادیث مبارکہ جمع فرمایئ ہیں۔ آپ تصور کریں عاشق رسول صحابہ کیسے تھے معمولی معمولی ادا کو محفوظ فرمایا ۔
مولانا زکریا کاندھلوی رحمہ اللہ نے اس کتاب کا ترجمہ وضاحت اور حواشی تحریر فرمائے ہیں ،بلاشبہ یہ کتاب انتہایئ دلچسپ ہے اور مسلمان ہونے کا ناطے ہمارا فرض ہے کہ اس کتاب کو خود پڑھیں اور اپنے گھر والوں کو بھی پڑھایئں۔
وفاق المدارس کے امتحانات میں ترمذی کے پرچے میں ایک سوال ضرور آتا ہے اس مقام سے اس لیے کتاب کا مطالعہ انتہایئ مفید ہے وفاق المدارس کے طلبہ کرام کے لیے
#وفاق المدارس العربیہ
#امتحانات #مدرسہ