سیرت مصطفی (اعلی کوالٹی) مولانا ادریس کاندھلوی رحمہ اللہ

Regular price
Rs.4,200.00 PKR
Regular price
Sale price
Rs.4,200.00 PKR
Unit price
per
⬅️سیرت مصطفی
⬅️مصنف : مولانا ادریس کاندھلوی رحمہ اللہ
⬅️پبلشر: ادارہ اسلامیات
⬅️الحمد للہ یہ محض امت محمدیہ کی فضیلت ہے کہ اس امت نے اپنے نبی کے ہر ہر پل کو ہر ہر فعل کو ہر ہر ادا کو ہر ہر طرز کو محفوظ کیا ہے اور الحمد للہ یہ سلسلہ سے چودہ سو سال سے اسی طرح چلا آرہا ہے۔ کسی اور امت کی کی یہ خصوصیت نہیں ہے اور پھر ان چیزوں نبی کریم ﷺ کی صرف ان چیزوں کو محفوظ نہیں کیا جو بعثت کے بعد کی تھیں بلکہ بعثت سے قبل کی بھی تمام حیات مبارکہ کو محفوظ کیا گیا ہے۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی سیرت نبوی ﷺبھی ہے جسکا مطلب ہوتا ہے نبی کریم ﷺ کی تمام حیات مبارکہ ۔ الحمد للہ اس امت نےاس موضوع پر بے شمار کتب ہر ہر زبان تحریر کی ہیں ۔جن میں بعض صرف حیات مبارکہ تک محدود ہیں ان میں سے ضعیف اور صحیح تمام روایات شامل ہیں بعض نے سیرت کے موضوع کو الگ انداز سے دیکھا اور اس سے حاصل ہونے والے مختلف فوائد ذکر کیے اور بعض میں موجودہ حالات کو دیکھتے صحیح احادیث کو جمع کیا اور بہت سے اعتراضات کے جوابات بھی دیے۔
⬅️اس سلسلے میں بلا شبہ اردو زبان میں صحیح ترین سیرت کی کتاب " سیرت مصطفی " ہے ۔ مصنف کتاب حضرت مولانا ادریس کاندھلوی رحمہ اللہ کسی بھی تعارف کے محتاج نہیں آپ نے تمام حیات حدیث و تفسیر جیسے موضوعات کو اپناشغل بنائے رکھا اور سیرت کی کتاب "سیرت مصطفی" ٰ کے نام سے تحریر فرمائی جس میں اس بات کا خاص خیال رکھا گیا کہ کوئی موضوع روایت کو شامل نہ کیا جائے بلکہ صحیح ترین احادیث کی روشنی میں سیرت مرتب کی جائے اور اسکے ساتھ ساتھ سیرت سے حاصل ہونے والے فوائد و ثمرات بھی ذکر کیے جائیں اس سیرت کی کتاب میں اس بات کا بھی خاص اہتمام کیا گیا ہے کہ اگر سیرت نبوی ﷺ پر کوئی ملحد ،مستشرق اعتراض کرے تو اس کا صحیح ترین اسلامی عقائد و فقہ کی روشنی میں ان کا جواب دیا جائے۔
⬅️بلاشبہ سیرت کے موضوع پر ایک بے مثال خدمت ہے اور موجودہ نسل کو ضرور اس کتاب کو پڑھنے کا اہتمام کرنا چاہیے۔