سیرت انبیائے کرام دو جلد
سیرت انبیائے کرام دو جلد
Regular price
Rs.2,200.00 PKR
Regular price
Sale price
Rs.2,200.00 PKR
Unit price
per
⬅️سیرت انبیائے کرام
⬅️مصنف :مولانا عبد الرحمان
⬅️حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم تک کے تمام واقعات ۔
⬅️موضوع: انبیائے کرام علیہ السلام کے واقعات
⬅️تعارف :
زندہ قوموں کی سب سے بڑی نشانی یہ ہوتی ہے کہ وہ اپنے کے واقعات کو یاد رکھتے ہوئے اپنے مستقبل کا فیصلہ کرتی ہیں۔ اور ایک کامیاب زندگی گذارتی ہیں۔ بحییثیت مسلمان قوم الحمد للہ جتنا شاندار ماضی مسلمانوں کا گذرا ہے شاید ہی کسی اور کا گذرا ہو۔ انبیائے کرام سے لے کر نبی کریم سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم تک اور صحابہ سے لے کر اج تک مسلمانوں کا جو ماضی ہے ایسا شاندار ماضی کسی اور کا نہیں ہوسکتا ۔
⬅️افسوسناک بات یہ ہے کہ ہم اس ماضی کو بھولتے جارہے ہیں۔ ہمارے بچے کو پب جی کا تو ضرور پتہ ہوگا مگر حضرت یوشع بن نون علیہ السلام حضرت ہارون علیہ السلام کا بالکل پتہ نہیں ہوگا۔ یہ خوفناک المیہ ہے ۔
⬅️رفتہ رفتہ اس میں ہماری قوم کی تباہی ہے ۔اس لیے اس بات کو لازم بنایا جائے کہ ماضی کے دریچوں میں جھانکا جائے اپنے بچوں کو انبیائے کرام کی تعلیم دی جائے ۔