Skip to product information
1 of 1

Idaraeislamiat

ریاض الصالحین عربی اردو

ریاض الصالحین عربی اردو

Regular price Rs.1,650.00 PKR
Regular price Sale price Rs.1,650.00 PKR
Sale Sold out
⬅️کتاب: ریاض الصالحین
⬅️مصنف : علامہ نووی ؒ
⬅️اردو ترجمہ : مولانا عابد الرحمان صدیقی
⬅️حاشیہ مع الفوائد: مولانا عابد الرحمان صدیقی
⬅️رابطہ نمبر :03217989769
ڈیجیٹل کیٹلاگ لنک :https://wa.me/c/923217989769
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امام ابو زکریا یحیی بن شرف نووی ؒ چھٹی صدی ہجری کے ایک بہت بڑے بذرگ گذرے ہیں۔ اللہ سبحانہ وتعالی نے ان کو بہت علم فضل سے نوازا تھا ۔خصوصا علم حدیث سے ان کا اشتغال بہت زیادہ تھا چنانچہ آپ نے صحیح مسلم کی مشہور ترین عربی شرح بھی آپ ہی نے تحریر فرمائی تھی ، چھٹی صدی ہجری کا زمانہ مسلمانوں کے لیے خیر کا زمانہ تھا اللہ تعالی نے مسلمانوں کو دولت و ثروت سے کثرت سے نوازا تھا ۔ ایسے موقع پر آپ ؒ کو فکر تھی کہ مسلمان کہیں اپنے اصل مقصد یعنی آخرت کی تیاری سے بے خبر نہ ہوجائیں چنانچہ آپ ؒ نے ریاض الصالحین کے نام سے ایک مختصر احادیث کا مجموعہ مرتب فرمایا۔ اس میں آپ نے تمام صحیح ترین احادیث جو جمع کو فرمایا اور ترتیب ایسی قائم فرمائی کہ جس سے بات کی ترغیب ہو کہ مسلمان آخرت کی تیاری کو اپنا مقصود اصلی مقرر فرمائیں۔ چنانچہ اللہ جل شانہ نے اس کتاب کو بے پناہ قبولیت سے نوازا اور شاید ہی کوئی ایسی زبان ہو جس میں اس کا ترجمہ نہ ہوا ہو۔
زیر نظر کتاب بھی ریاض الصالحین کا مشہور اردو ترجمہ ہے جو کہ مولانا عابد الرحمان صدیقی نے فرمایا ہے نیز اسکے ساتھ ساتھ حضرت نے اس کتاب سے حاصل ہونے والے فوائد کو بھی ذکر فرمایا ہے ۔ اور احادیث کی تشریح بیان فرمائی ہے ۔ یہ ایک بہترین کتاب ہے جو ایک عام قاری سے لے کر علم حدیث سے اشتغال رکھنے والے تمام افراد کے لیے انتہائی مفید کتاب ہے ۔
اس کتاب کو مندرجہ ذیل لنک پر کلک کرکے آپ آن لائن حاصل کرسکتے ہیں۔
View full details