Skip to product information
1 of 2

Idaraeislamiat

آسان تفسیر قران مفتی تقی عثمانی دو جلد

آسان تفسیر قران مفتی تقی عثمانی دو جلد

Regular price Rs.2,500.00 PKR
Regular price Sale price Rs.2,500.00 PKR
Sale Sold out
Quantity
⬅️آسان تفسیر قران
⬅️مفتی تقی عثمانی
⬅️انتہائی آسان اور واضح تفسیر
⬅️ ہر عمر کے پڑھنے والوں کے لیے ایک بہترین تحفہ
⬅️مفتی تقی عثمانی مد ظلہم کی پہلی بار تفسیر منظر عام پر
-------------
حضرت شیخ الاسلام مفتی عثمانی دامت برکاتہم کا نام کسی بھی تعارف کا محتاج نہیں ہے ۔ حضرت کے قلم سے اسلامی تعلیمات کے تقریبا ہر پہلو پر کوئی نہ کوئی بات نکلتی رہی ہے- حضرت دامت برکاتہم کے قلم سے پہلی بار تفسیر منظر عام پر آئی ہے - یہ تفسیر انتہائی آسان ہے اور پڑھنے اور سمجھنے والوں کے لیے ایک بہترین چیز ہے-
View full details